If the government is corrupt So friends are responsible for us!! 25th July 2018 Election

..... جولائی 2018 الیکشن
ووٹ کا استعمال اپ اور اپ کی بچوں کا مستقبل بنا بھی سکتا ہیں, اور برباد بھی کر سکتا ہیں, اپنا ووٹ ایک ایسے بندے کو دیں جو تعلیم یافتہ ہو, جو اپ کی مسائل سے واقف ہو, جو قانون سازی کرنا جانتا بھی ہو اور سمجھتا بھی ہو,جو اپ کی ترجمانی کا اہل ہو,,,
اپنا ووٹ کیسی ایسے بندے کو نہ دو جو اپ کے ووٹ سے اسمبلی جا کر اپ ہی کا سودا کریں, جو اپ کے حق کیلئے کھڑا ہونے کی بجائیں ذاتی مفادات کی خاطر سمجھوتہ کرنے کو ترجیح دیں,
نوجوانوں کو چاہیئے کہ وہ اس الیکشن کو کامیاب کرنے اور صحیح اور اہل نمائندے منتخب کرنے کیلئے اپنا بھرپور کردار آدا کریں, چند ۔۔۔۔۔
ٹکوں کی عوض اپنا مستقبل بیچنے سے گریز کریں, عوام کو اگاہ کریں۔

If the government is corrupt So friends are responsible for us!! 25th July 2018 Election.


No comments

Powered by Blogger.