The Shining Stars of Al-Kamal Public High School Attaki - Shabqadar


Al-Kamal Public High School Attaki - Shabqadar الکمال پبلک ہائی سکول شبقدر

پشاور بورڈ کے زیر اہتمام ہوے والے سالانہ امتحان میں الکمال پبلک ہائی سکول شبقدر نے اپنے کامیابیوں کا تسلسل برقرار رکھا۔تفصیلات کے مطابق الکمال پبلک ہائی سکول نے گزشتہ کئی سالوں کی طرح اس سال بھی بہترین نتائج دیکر ثابت کیاکہ کامیابی کاراز محنت اور لگن میں پوشیدہ ہے اسی اصول پر عمل پیراہوکر ادارہ ہذاکے جماعت دہم کے ہونہار طالب علم محمد سلمان نے 993نمبرلے کر پہلی فیصل خان 976نمبر لیکر دوسری جبکہ محمد حسنین نے 954نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی جبکہ جماعت نہم میں منظورعالم 494نمبر لیکر پہلی شہزاد سراج نے 492نمبر لیکر دوسری جبکہ امجد علی نے 488نمبر لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ اس کے علاوہ کئی طلباء و طالبات نے Aگریڈ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ طلباء و طالبات کے والدین نے اپنے بچوں کی بہترین کارکردگی پر ادارہ ہذا 
کے پرنسپل خالد کمال اور اساتذہ کی انتھک محنت کو سراہا۔



No comments

Powered by Blogger.