اب ووٹ ڈالنا اور آسان!


!اب ووٹ ڈالنا اور آسان
[آپ اپنے پولنگ اسٹیشن کے بارے میں معلومات کیسے لے سکتے ہیں؟]
1-اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 8300 پر بھیجیں۔
2-اس کے جواب میں آپ کو ایک بلاک کوڈ موصول ہوگا
3-درج ذیل دیئے ہوئے لنک کو کھولیں،آپ کو پاکستان کے تمام پولنگ اسٹیشن کے متعلق معلومات وصول ہو جائیں گی
4-اپنے صوبے پر کلک کریں
پنجاب
سندھ
خیبر پختونخوا
بلوچستان
5-ڈویژن پر کلک کریں
6-ڈسڑک پر کلک کریں
7-نیشنل اسمبلی اور صوبائی اسمبلی فائلیں ڈاون لوڈ کریں
8-ڈاون لوڈ کی گئی فائل میں اپنا بلاک کوڈ تلاش کریں اور اپنے علاقے کے پولنگ اسٹیشن کی نشاندھی کریں




No comments

Powered by Blogger.