ESED KP: IT Teachers/Staff Regularization & New Sanction Posts Approved by Chief Minister KP!


ESED KP: IT Teachers/Staff Regularization & New Sanction Posts Approved by Chief Minister KP!

1476 #IT_Teachers and #Lab_incharges, working under IT Labs Projects in E&SE Department , will be #regularlized and 260 New IT Teachers posts will be advertised soon. #ESEDKP
#خوشخبری #آئی_ٹی_ٹیچرز_مستقلی
خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ جسٹس (ر) دوست محمد خان نے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے تحت صوبہ بھر کے گورنمنٹ ہائی / ہائیر سیکنڈری سکولوں میں قائم ایک ہزار آئی ٹی لیبز میں عارضی بنیادوں پر بھرتی کئے گئے #ملازمین کی #مستقلی کیلئے 1476 آسامیوں جبکہ 260 نئی آسامیوں کی تخلیق کی #منظوری دید ی ہے ۔پراجیکٹ کے تحت مختلف آئی ٹی لیبز میں کام کرنے والے 27 سینئر آئی ٹی ٹیچر ( بی پی ایس۔17 )، 623 آئی ٹی ٹیچر ( بی پی ایس۔16 ) اور826 کمپیوٹر لیب انچارج( بی پی ایس۔12 )کی مستقلی کیلئے مجموعی طور پر 1476 آسامیوں کی تخلیق کی منظوری دی گئی ۔علاوہ ازیں پراجیکٹ کے تحت باقی ماندہ سٹاف کی بھرتی کیلئے 260 مزید آسامیوں کی تخلیق کی بھی منظوری دی گئی جن میں سینئر )آئی ٹی ٹیچر بی پی ایس ۔17 ) کی دو ، آئی ٹی ٹیچر(بی پی ایس۔16 ) کی 84 جبکہ کمپیوٹر لیب انچارج (بی پی ایس۔12 )کی 174 پوسٹیں شامل ہیں۔

 #getdare   #shabqadarpak




No comments

Powered by Blogger.